ارنا رپورٹ کے مطابق، "امید قالیباف" نے آج بروز اتوار کو ایک ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ پچھلے مہینے کے دوران، ملک کی نان ائل مصنوعات کی تجارت میں گزشتہ دو مہینوں کے مقابلے میں 25 فیصد کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور اس نمو کا اہم نکتہ اس کا تیز اضافہ ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ پچھلے مہینے کے دوران، 7۔5 ارب ڈالر کی مالیت پر مشتمل مصنوعات کی درآمدات ہوئیں جس میں گزشتہ دو مہینوں کے مقابلے میں 30 فیصد کا اضافہ ہوا ہے اور سات مہینوں کے دوران غیر ملکی تجارت کا حجم 60 ارب ڈالر سے زائد ہوگیا ہے۔
**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
آپ کا تبصرہ